Aloo Palak Recipe/Potato Spinach Recipe

آج ہم آلو پا لک ریسیپی (Potato  Spinach  Curry )کی ایک نہایت آسان ڈش تیّارکرنے والے ہیں -آلو پالک کی یہ کری بہت ہی کم Ingredients کے ساتھ جو با آسانی دستیاب ہوں گے ان سے تیارہوگی-پاکستان اور انڈیا میں اآلو پالک کو مختلف طریقوں سے تیّار کیا جاتا ہے -اس آلو پلک کی سبزی کو آپ Dry اور گریوی دونو ںطریقوں سے پکا  سکتے ہیں-Potato  Spinach Curry کم وقت میں تیّار ہوتی ہے -آج ہم آلو پالک ریسیپی سےجو سبزی پکائیں گےوہ Dry ہوگی -آ لو پالک کی اس کری کو آپ نان ،پراٹھوں،چپاتی اور سلاد کے ساتھ Serve کریں اور اپنے دسترخوان کی رونق بڑھائیں -

Aloo Palak Recipe/Potato Spinach Recipe

یہ آ لو پالک ریسیپی کم وقت میں تیار ہو جائی گی اور آپ کے گھر کے تمام افراد کو کو یہ آ لو پا لک کی سبزی پسند آے گی -

Potato Spinach Curry Recipe Ingredients

آ لو  250

پالک g  500   

ٹماٹر g 150

ہری مرچیں 5-7

لیموں 1عدد 

ثابت   مصالحے

 کلونجی1/2 ٹی اسپون 

سفید زیرہ ثابت 1ٹی ا سپون 

پاؤڈر مصالحے 

ہلدی 1/2ٹی ا سپون  

نمک حسب ضرورت  

تیل   ml 100

آلو پالک  ریسیپی     پکانے   کا طریقہ

آلوؤں کو کیوبز میں کاٹ لیں -

پالک کی پتیوں کو باریک  کاٹ لیں -

ٹماٹرکو بڑےٹکڑوں میں کاٹ لیں اور ہری مرچوں کو  بھی کاٹ لیں-

پتیلے میں تیل گرم کریں-

تیل   گرم ہوجاۓ تواس  میں سفید زیرہ  اور کلونجی  شامل  کر دیں -جب زیرے اور کلونجی سے خوشبو اآے لگے تو اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر ، ہری مرچیں،ہلدی اور نمک شامل کردیں-

اب مصالحے میں تھوڑا پانی شامل کریں اور ٹماٹروں کے گل جانے تک پکائیں -چولہے کےٖFlame کو   ہلکا کر دیں -پانچ منٹ بعد ٹماٹروں کو دیکھ لیں اگر ٹماٹر گل گئے ہوں تو مصالحے  کو  اچھی طرح بھون لیں یہاں تک کے مصالحے سے  تیل الگ ہو جائے -

 ا     ب   اس بھونے  ہوئے م مصالحے میں آلو ؤ ں کے کیوبز  اور کٹی ہوئ  پالک شامل کر دیں - 

آلو اور   پالک شامل کرنے کے بعد دو منٹ بھونیں پھرچولہے کا Flameکم کر کے دس سے پندرہ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں -

آلو اور  پالک کو دم پر رکھنے کے بعد درمیاں میں چیک بھی کرتے رہیں کیو ں  کے ہم نے اس میں پانی شامل نہیں   کیا-

آلو چیک کر کے دیکھ لیں اگر آلو گل گئے ہیں توآلو پالک کی سبزی تیّار ہے -

اب آپ پالک  آلو کی سبزی پر لیموں کا رس شامل کر دیں -

مزے دار آلو    پالک کی سبزی تیّار ہے یہ سبزی Dryبنتی ہے اور اسے آپ نان ،چپاتی ،پراٹھوں اور اور سلاد کے ساتھServe کرسکتے    ہیں -اگر آپ اس کری کو تھوڑا پتلا کرنا چاہتےہیں تو اس میں اپنی ضرورت کے مطابق پانی شامل کر دیں -  

Conclusion 

امید ہے آپ کو آلو پالک ریسیپی پسند آے  گی اور آپ اسے ضرور Try کریں گے -اس ریسیپی کے بارے میں آپ کا کوئی سوال ہو تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں -اپنی راۓ سے آگا ہ کیجیے گا  -

FAQ

س-آ لو پا لک کیسے پکا یا جاتا ہے ؟

ج -آلو پالک انتہائی سادہ اور آسان ڈش ہے -اس ڈش میں آلو پالک کے ساتھ بہت کم  مصالحوں  کا استعمال کیا جاتا ہے - 

س -پالک کیوں مفید ہے؟

ج-پالک میں متعدد معدنیات پاۓجاتے ہیں جن میں سے ایک Potassium بھی ہے -جو ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے اور ساتھ ہی اس  میں

Lutein ہے جو کہ Antioxidant ہے اور Cataracts سے بچاتا ہے -

س -آلو پالک کی ایک Serving میں کتنی Calories ہوتی ہیں ؟

ج- آلو پالک کی ایک Serving میں: 

Calories 255Kcal

Fiber 7g

Pottassium 1143mg

Vitamin C 56mg 

س -پالک کی کتنی اقسام ہیں؟

ج -پالک کی تین اقسام ہیں : 

1.     Savoy 

2.     Semi Savoy

3.     Flat Leafed 

س -  پالک کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے ؟ 

ج - پالک کا ذائقہ کڑوا  ہوتا ہے جو اس میں پانۓ جانے والے Oxalic Acid کی وجہ سے ہے -

س-پالک   کی کڑواہٹ کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے ؟

ج-پالک ک کی کڑواہٹ کو کم کرنے کے لئے اپ اپنی دیش میں فرش کریم ،دہی یا لیموں کے رس کا استعمال کر سکتے ہیں -

س -کیا پالک کو کچا کھا سکتے ہیں ؟

ج -چھوٹے پتوں والی پالک کو کچا کھایا جا سکتا ہے -

س -کیا پالک   پیٹ کی چربی کو کم کرتی ہے ؟

ج -پالک اور متعدد  ہرے پیتوں والی سبزیاں جن میں Kale ،Lettuce وغیرہ پیٹ کی چربی کم کرنے کے لئے بہت فائدے مند ہے -

س -کن افراد کو پالک نہیں کھانا چاہیے ؟

ج -وہ افراد جو جوڑوں کے درد،سوجن اور سوزش میں مبتلا ہیں ان کو پالک استعمال نہیں کرنی چاہیے -

س -کیا ذیابیطس کے مریض پالک کھا سکتے ہیں ؟

ج -پالک میں نشاستہ نہیں پایا جاتا جس کا مطلب یہ ہے کے خون میں شوگرلیول پر زیادہ اثر نہیں پڑتا -

س -پالک کھانے کے کیا نقصانات ہو سکتے ہیں ؟

ج -پالک ان سبزیوں میں شامل ہے جس میں Oxalic Acid زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جو کے گردوں میں پتھری بننے کا سبب بن سکتا ہے -

س -کیا پالک Uric Acid بڑھاتا ہے ؟

ج -پالک میں Purines نام کا ایک کیمیائی مرکب پایا جاتا ہے جو جسم میںUric Acid کو بڑھاتا ہے اور جوڑوں کے درد کا سبب بنتا ہے -  


 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
















 

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم